نومنتخب صدر ریاست آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے بطور 28 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا
تھانہ کورال پولیس نے ایکسپریس ہائی وے نیم برہنہ حالت میں فوٹو شوٹ کرنے والے جوڑےکو لاہور سے گرفتار کر لیا
راہنما عوامی تحریک سلطان الدین شاہوانی کا قتل قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے